جو تھا میری زندگی کا ساتھی بچھڑا تومیری سانس رک گئی یا رب ملا دے زندگی کو زندگی سے مجھ سے بچھڑ کر جیا نہیں جاتا