جو خاک سے بنا ہےوہ خاک میں مل جائےگا جب موت دستک دےگی تن بدن ہل جائےگا ہمارے دل سےاتنی دل لگی اچھی نہیں وگرنہ یہ ہمارے ہاتھوں سےنکل جائےگا