جو دل میں بستے ہیں

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

جو دل میں بستے ہیں، کبھی ان کو بھلا دینا ہی پڑتا ہے
درد دل چھپا کر کبھی محتاط ہو کر مسکرا دینا ہی پڑتا ہے

اپنے ہاتھوں سے دیئے جو ہم نہایت شوق سے جلاتے ہیں
انہیں بھی تو خود اپنی پھونکوں سے بجھا دینا ہی پڑتا ہے

Rate it:
Views: 856
31 Aug, 2009