جو دل میں ہے اسے کیسےتحریر کروں اپنے درد کی میں کیسے تفسیر کروں نہ کوئی دل میں ہے نہ زندگی میں کس کی خاطر تاج محل تعمیرکروں