جو دل میں ہےاسے کیسےتحریر کروں اپنے درد کی میں کیسےتفصیرکروں نہ کوئی دل میں ہے نہ زندگی میں پھر کس کی خاطر تاج محل تعمیرکروں