جو دھواں سا دل سےاٹھتا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جو دھھواں سا دل سے اٹھتا ہے
اس کی دھند میں دم گھٹتا ہے

میرےدل کو ہوا ایسا سکتہ ہے
اب نہ یہ روتا ہے نہ ہنستا ہے

میں شاید تجھے بھول جاتالیکن
تیرا چہرہ نہ آنکھوں سےہٹتا ہے

دل نادان کومیں کیسےسمجھاؤں
مدھوشی میں یہ تیرا نام جپتاہے

اصغر کو جب بھی تیرا خیال آتاہے
میرا دل روتا ہےاور جگر پھٹتا ہے
 

Rate it:
Views: 464
18 Jan, 2014