جو رہتا ہے آنکھوں کےسفینےمیں
Text size
جو رہتا ہے آنکھوں کےسفینےمیں
کیا مزہ اس سے دور جینے میں
جام و مینا میں وہ سرور کہاں
جو مزہ ہے آنکھوں سےپینےمیں
جب ان آنکھوں کےجام نہیں پیتا
دن بھردرد سارہتا ہےسینےمیں
جو رہتا ہے آنکھوں کےسفینےمیں
کیا مزہ اس سے دور جینے میں
جام و مینا میں وہ سرور کہاں
جو مزہ ہے آنکھوں سےپینےمیں
جب ان آنکھوں کےجام نہیں پیتا
دن بھردرد سارہتا ہےسینےمیں