وہ ہر پل میرےدھیان میں رہتا ہے

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

وہ ہر پل میرے دھیان میں رہتا ہے
وہی میری روح و جان میں رہتا ہے

کبھی میری آنکھوں میں توکبھی
دل و جگر کےدرمیان میں رہتاہے

میں جسےاپنا وہم سمجھتارہا
وہ چہرہ میرےگمان میں رہتاہے

جب تم مبالغہ آرائی کرتےہواصغر
پھرتسلل نہ داستان میں رہتاہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied