جو رہتےتھےمیرےدل کےگاؤں میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMایک وہی تو تھےمیرے آشناؤں میں
جورہتےتھےمیرےدل کےگاؤں میں
انہیں تلاش کرتےکرتےصحراؤں میں
چھالے پڑ گئےہیں میرےپاؤں میں
جنہیں مانگتارہتاہوں اپنی دعاؤں میں
ایک دن وہ ہوں گےمیری بانہوں میں
کچھ ایسی بات ہےاس کی اداؤں میں
ایسی اداہیں دیکھی ہیں اپسراؤں میں
More Love / Romantic Poetry






