جو زندگی میں مسیحا بن کر آیا تھا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جو زندگی میں مسیحابن کر آیا تھا
دواکے بدلےزہر اسی نےپلایا تھا
ہم اسےاپنا ہمنوا سمجھ بیٹھے
جودشمن بنکرزندگی میں آیاتھا
یہ تجھےبرباد کرکےدم لےگا
یہ سب نےمجھےسمجھایا تھا
اس کی چاہت میں ایساکھویا
اس کےفریب کاخیال نہ آیاتھا
خوابوں میں جسےاپنا سمجھا
کھلی جوآنکھھ تو وہ پرایاتھا
 

Rate it:
Views: 551
29 Mar, 2012