جو سینے سے نکلتا ہے وہی شاہکار ھوتا ہے
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillمحبت کرنے والوں کا سفر دشوار ہوتا ہے
زمانہ سب جنوں سے بر سر پیکار ہوتا ہے
خرد کے پیچ و خم اکثر سمے میں غرق ہوتے ہیں
جو سینے سے نکلتا ہے وہی شاہکار ہوتا ہے
بروئے شہر لایا ہے جمال یوسفی ورنہ
کہیں سودا نبی کا بھی سر بازار ہوتا ہے
More Love / Romantic Poetry






