ھماری زندگی میں آئے گا اک پل
جو صرف تمھارا اور میرا ھو گا
جس میں نہ ھو کسی کو کسی خبر
ھم رھے ساتھ ھمیشہ ھر پل
کہ اس پل میں ھم ساتھ ھوں
وہ صرف تمھارا اور میرا ھو گا
اس پل میں بانٹ لیں اپنی خوشی اپنا غم
وہ پل صرف تمھارا اور میرا ھو گا
جی لیں اپنی زندگی اک اس پل میں عائشہ
جو صرف تمھارا اور میرا ھو گا