جو غم ملتے۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجو غم ملتے ہیں سنبھالتا رہتا ہوں
انہیں اشعار میں ڈھالتا رہتا ہوں
میری تنہائی کہ یہی ساتھی ہیں
خزانے کی طرح سنبھالتارہتاہوں
More Love / Romantic Poetry
جو غم ملتے ہیں سنبھالتا رہتا ہوں
انہیں اشعار میں ڈھالتا رہتا ہوں
میری تنہائی کہ یہی ساتھی ہیں
خزانے کی طرح سنبھالتارہتاہوں