جو ملتا مجھے خوابوں میں ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجو ملتا مجھے خوابوں میں ہے
وہی چہرہ میرےسرابوں میں ہے
ایک دن اسےڈھونڈھ ہی لوں گا
چاہے وہ چاند ستاروں میں ہے
اس کی صورت چھپائےنہیں چھپتی
وہ صنم جو ایک ہزاروںمیں ہے
سوچتاہوں کیسےاس سےکہوں
کےاصغر تیرےپرستاروں میں ہے
More Love / Romantic Poetry






