جو میرابس چلےتجھےآج ہی بھلادوں ہاتھ کی لکیروں کو کھرچ کرمٹا دوں پتھر بھی موم کی طرح پگھلنےلگے میرےساتھ کیابیتی جو اسےسنادوں صرف تو ہی میرےدل کی رانی ہے میں بھلا کیسےتجھے خفاکر دوں ایک بارتوجواصغرکوحکم کردے اپنےجسم سےروح کوجداکردوں