جو میری محبت کو آزماتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجو میری محبت کو آزماتا ہے
ہر بار وہ خود ہی ہار جاتا ہے
جس کی اپنی زیست میں کچھ نہیں
اوروں کو جینےکاقرینہ سکھاتاہے
More Love / Romantic Poetry
جو میری محبت کو آزماتا ہے
ہر بار وہ خود ہی ہار جاتا ہے
جس کی اپنی زیست میں کچھ نہیں
اوروں کو جینےکاقرینہ سکھاتاہے