جو میری ہر بات سمجھ سکے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاپنے پاس دولت نہ شہرت ہے
نہ مقدر میں کسی کی محبت ہے
جو میری ہربات سمجھ سکے
نہ زندگی میں ایسی عورت ہے
کاش کسی سےطبیعت مل جاتی
دل میں صرف یہی حسرت ہے
اس زہر بھری زندگی کےجام
پیےجا رہاہوں جیسےامرت ہے
دنیا کااصلی روپ دیکھا توجانا
کےیہ دنیا بڑی بےمروت ہے
More Love / Romantic Poetry






