جو نام محبت سے

Poet: UA By: UA, Lahore

جو نام محبت سے دِل پہ لِکھ دِیا گیا ہے
وہ نام کِتابوں پہ لِکھنے کی ضرورت کیا ہے

جو پیغام آنکھوں کی زبانی دِل نے سن لیا ہے
وہ پیغام کاغذ پر لِکھنے کی ضرورت کیا ہے

Rate it:
Views: 499
06 Oct, 2017
More Love / Romantic Poetry