جو وعدہ نبھانے کی ٹھان لیتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جب وعدہ نبھانےکی ٹھان لیتےہیں
اپنےسر پر ہم باندھ کفن لیتےہیں
موسم سرماکی طویل راتوں کو
تیری یادوں کی چادرتان لیتےہیں
کسی کو ہم سےکتنا پیار ہے
اسکاچہرہ پڑھکرجان لیتےہیں
کوئی دوست گر ہمارادل مانگے
پل بھرمیں بات مان لیتےہیں

Rate it:
Views: 292
05 Jan, 2012