جو چاہو تو مجھے اپنا بنا لو

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

یہ جو باد صبا ہے ساہیں
یہ بڑی کج ادا ہے ساہیں

میرےیارکاپیغام نہیں لاتی
کرتی نہ وعدہ وفاہےساہیں

کئی سالوں سےاسی کوسلام
اس بات سےوہ خفاہےساہیں

اگرمیں ایک کوچاہتا ہوں
اسےاعتراض کیاہےساہیں

میں کس کےلیےبال بناؤں
جب محبوب ہی جدا ہےساہیں

Rate it:
Views: 328
27 Mar, 2018