Poet: Aamir ali chahwan By: Aamir ali chahwan , Dadu sindh
جو ڈوب گئے محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے نہ ٹکراؤ محبت سے محبت غیر طوفانی ہے محبت وہ سمندر ہے جہاں پانی ہی پانی ہے محبت کرنے والے بڑے نادان ہوتے حاصل کچھ نہیں ہوتا مگر بدنام ہوتے ہیں