جوکسی دل میں بنا لیتا ہے آشیاں وہ سمجھ جاتا ہے دل ونظرکی زباں گئے تھےبن کراک دل کےمہماں انہوں نےٹھکرادیا اب جاہیں کہاں نہ جانےاب وہ شخص ہوگا کہاں جو لوٹ کر لےگیا ہےمیرا جہاں ہمیں بام و در کی حاجت کیا ہمارےسر پہ ہیں سات آسماں