جو کسی کےعشق میں دیوانےہوجاتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری شاعری سےیہ بات عیاں ہوتی ہے
ہرپڑھنےوالےکےلیے اپنی داستاں ہوتی ہے
میرےسخن کا کوئی عنوان نہیں ہوتا لیکن
حقیقت افسانے کی صورت بیاں ہوتی ہے
کسی سےمحبت کرنا تو عام سی بات ہے
مگر یہ دوستی نبھانی بڑی گراں ہوتی ہے
چاہت ایسےلوگوں کے لیےآساں ہوتی ہے
جن پہ قسمت اورمحبوبہ مہرباں ہوتی ہے
جو کسی کےعشق میں دیوانےہوجاتےہیں
ان کی تمام عمر نذر غم دو جہاں ہوتی ہے
More Love / Romantic Poetry






