جو کہتا تھا ہمارا اپنا اک جہاں ہو گا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجو کہتا تھا ہمارااپنا اک جہاں ہو گا
میرا وہ یار آج نہ جانے کہاں ہو گا
روح کی گہراہیوں میں بسایا ہےتمیں
تیرےبن زیست کانہ کوئی پاسباں ہو گا
جہاں تیرےانتظار میں چراغاں رہتاہے
وہ تیرے یار اصغرکا ہی مکاں ہوگا
More Love / Romantic Poetry






