جو ہر بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجو ہر بات کا مجھے الزام دیتے ہیں
ہم انہی کومحبت کاپیغام دیتےہیں
اب توروزمرہ کا یہ معمول بن چکاہے
محبت بھراخط انہیں صبح وشام دیتے ہیں
More Love / Romantic Poetry
جو ہر بات کا مجھے الزام دیتے ہیں
ہم انہی کومحبت کاپیغام دیتےہیں
اب توروزمرہ کا یہ معمول بن چکاہے
محبت بھراخط انہیں صبح وشام دیتے ہیں