جو ہر پل میرےدھیان میں رہتا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجو ہر پل میرے دھیان میں رہتا ہے
وہی میری روح و جان میں رہتا ہے
کبھی میری آنکھوں میں قیام کرتاہے
کبھی دل وجگر کہ درمیان میں رہتاہے
میں جب اسے آئی لو یو کہتا ہوں
میٹھا سا مزہ میری زبان میں رہتاہے
میں جسے اپنا وہم سمجھتا رہا
وہ چہرہ میرے گمان میں رہتا ہے
جب تم مبالغہ آرائی کرتے ہو اصغر
پھرتسلسل نہ داستان میں رہتاہے
More Love / Romantic Poetry






