جو ہو سکے تو۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جو ہو سکے تو کبھی دیکھو تو آکر
دل کےگلاب سےپھول گرتےہیں مرجھاکر

تیری یادوں کا خزانہ کوئی چرا نہ لے
انہیں رکھتا ہوں اپنےسینے میں چھپاکر

Rate it:
Views: 334
07 Feb, 2016