جوابِ خوش فہمی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارک

قمر ہے کون یہاں کون ہے میرا مہتاب
میرے چمن میں کھلا ہے یہ کون بن کے گلاب

ہے داغ چاند میں مہتاب میں قمر میں جناب
میرا قمر تو ہے اس کے دم سے شاب

Rate it:
Views: 341
14 Jun, 2014