جوانی پہ آگئی ایک آہٹوں کی دنیا
بھڑک اٹھی ہے دل میں چاہتوں کی دنیا
تسکین رمز میں طوفان جو اٹھ گیا
ہر خیال سے بھر گئی یہ خوابوں کی دنیا
من میں چہکتی تتلیاں سی اڑتی ہیں
میری مجھ میں بس گئی ایک راحتوں کی دنیا
چاند، تنہائی اور میرے یہ جگتے خیال
الجھن سی ہوگئی ہے سنتوشؔ راتوں کی دنیا