جواپنےہیں وہ بیگانے نہیں ہوتے دوستی کےرشتےپرانےنہیں ہوتے دوست دشمن کی خبرنہ رکھیں آج کہ دیوانےانجانےنہیں ہوتے ہرروزاسےدعوت پہ بلاؤں توسہی میرے پاس اتنےبہانےنہیں ہوتے