جولوگ کسی کےدیوانےہوتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR BIRMINGHAM, BIRMINGHAMجو لوگ کسی کےدیوانےہوتےہیں
ان کی زندگی میں ویرانےہوتےہیں
نئےدوستوں سےہمیں پیار ہے
مگربڑےپیارے یارپرانےہوتےہیں
محبت میں وہی ترقی کرتےہیں
جن کےپاس بہت بہانے ہوتےہیں
پیار سےپیٹ کی بھوک نہیں مٹتی
جینےکےلیےپیسےکمانےہوتےہیں
More Love / Romantic Poetry






