جومل نہیں سکااس کا خیال چھوڑدے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجو مل نہیں سکا اس کا خیال چھوڑدے
اس بارےدل میں کرنا ملال چھوڑ دے
لوگ مجھےتیرےساتھ منسوب کریں
دیوانوں سا کر کےمیرا حال چھوڑدے
ہمیں ایک دوسرےکا ہجرہی راس ہے
میری طرح توبھی خیال وصال چھوڑدے
ہمارےملن کی ایک صورت ہےدعا کر
کوئی امیرمرکر میرےنام مال چھوڑدے
More Love / Romantic Poetry






