جونام سن کر
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHR MIRPURI, BIRMINGHAMجو نام سن کرکان میں گھنٹی بجتی ہے
میرےاس حسیں یار کا نام رسٹی ہے
سب مجھ سےاس کا پتہ پوچھتےہیں
کیا بتاؤں وہ میرےدل میں بستی ہے
میرےمحلےمیں جب کبھی وہ آتی ہے
کندھےپہ پرس لٹکاکرقیامت ڈھاتی ہے
اس میں اور تو کوئی عیب نظرنہیں آتا
مگر اپنےیاراصغرپہ کالا جادوکرتی ہے
More Love / Romantic Poetry






