جوپڑوسن میرے پیارکے قابل ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجو پڑوسن میرےپیار کےفابل ہے
 وہی کہتی ہےکے اصغرپاگل ہے
 اس کی ساس کےلیےدل بےقابو ہے
 وہ کہتی ہے تجھ پہ کالاجادو ہے
 کہا نہ میری کوئی شمع نہ عزیزہے
 بولی تجھ پہ کرایاپیربابانےتعویزہے
 کہایہ میرےخلاف کوئی سازش ہے
 بولی نہیں یہ تو پیار کی بندش ہے
 کہامیرےبارےپیربابانے کیافرمایاہے
 بولی تجھ پہ مریدنیوں کاسایہ ہے
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 