جُدائی میں جل رہے ہیں

Poet: Khan Muhammad Imran - Emron Mano By: Muhammad Imran Khan, Peshawar

جُدائی میں جل رہے ہیں
تنہائی میں پل رہے ہیں

اپنے ہی سائے کو
ناپتے چل رہے ہیں

Rate it:
Views: 377
09 Feb, 2016