جھوٹے محبت کے دلاسے دلاتے کیوں ہو یادوں میں آکر پل پل رلاتے کیوں ہو مارنا ہی ہے تو اندھیرے میں مارو صبح کے اجالے دکھاتے کیوں ہو