جھیل کا منظر میری بات نہ سنتا تھا

Poet: shabbir Hassan By: Shabbir Hassan, Lahore

جھیل کا منظر میری بات نہ سنتا تھا
میں نے پتھر باندھ دیا آواز کا ساتھ

آخر کار وہ دستِ صلح بھی روٹھ گیا
کون گزارا کرتا مجھ ناراض کے ساتھ

Rate it:
Views: 379
28 Sep, 2017