جہان والوں یہ ربط باہمی سے کچھ نہیں ہوتا

Poet: mubin uddin ansri By: mubin uddin ansari, bhopal

جہان والوں یہ ربط باہمی سے کچھ نہیں ہوتا
خلوص دل نہ ہوتو دوستی سے کچھ نہیں ہوتا

محبت آشنا دل ہو تو واعظ کام کی شے ہے
یہ ماتھے پر نشان بندگی سے کچھ نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 410
18 Jan, 2011