جہاں

Poet: نایاب شگری By: نایاب شگری, Karachi

نگاہ کو آسمان چاہیے
پناہ کو جہان چاہیے

قرار اب بھی نہیں
زمین و زمان چاہیے

کروں کیسےاظہار یارو
منہ میں زبان چاہیے

نا خدائی کا حد ہے میاں
بس یہاں سے وہاں چاہیے

ہم بھی تیار ہے مرنے کو
بس تیر و کمان چاہیے

چلتے رہنے سے اکتا گیا
اب تو بس اڑان چاہیے


 

Rate it:
Views: 257
19 Oct, 2020