جہاں بھی دیکھا انہیں دوستو سلام کیا

Poet: مسعود تنہا By: مسعود تنہا, Sahiwal District Sargodha

جہاں بھی دیکھا انہیں دوستو سلام کیا
ہمیشہ ہم نے حسینوں کا احترام کیا

یہ تیری اپنی مشیت ہے جو سلوک کرو
یہ زندگی کا اثاثہ ہے تیرے نام کیا

Rate it:
Views: 673
12 Jul, 2014