جہاںبلبل گاناگاتی ہو

Poet: zee By: Muhammad Zubair, Multan

اس دھرتی کے پار دورکہیں
اک ایسادیس ہو
وہاںگھاس کاایک سمندرہو
پھولوںپہ یہ پھواریںگرتی ہوں
جہاںندیاںشورمچاتی ہو
جہاںبلبل گاناگاتی ہو
آبادی کے ہنگاموںسے دورکہیں
ایک ڈیرہ ہو
جہاں دن بھی ہواندھیراہو
مدھم چشمے گاتے ہوں
اوردل میں آگے لگاتے ہیں
اک صحراہواک پیاس ہو
اک سایہ ہواک چہرہ ہو
اک دیوانوںکی بستی ہو
بس اک تیری ہستی ہو
ایسابھی خداراہوجائے
دریاکاکنارہ ہوجائے

Rate it:
Views: 389
16 Feb, 2012