جی بھر کے دیکھوں تجھے
Poet: By: Sobia Imran, multanجی بھر کے دیکھوں تجھے اگر تجھ کو گوارہ نہ ہو
 بیتاب میری نظریں ہوں اور چہرہ تمہارا ہو
 
 جان کی فکر ہو نہ زمانے کی پروا
 ایک تیرا پیار ہو جو بس ہمارا ہو
More Love / Romantic Poetry
جی بھر کے دیکھوں تجھے اگر تجھ کو گوارہ نہ ہو
 بیتاب میری نظریں ہوں اور چہرہ تمہارا ہو
 
 جان کی فکر ہو نہ زمانے کی پروا
 ایک تیرا پیار ہو جو بس ہمارا ہو