جی رہی ہوں میں

Poet: Sheikh Huma Ali By: Sheikh Huma Ali, Karachi

میں بھی حیران ہوں
کہ تیرے بنا
سانس چلتی ہے
جی رہی ہوں میں

Rate it:
Views: 399
14 Jan, 2010