ہم نےجینا سیکھا ہےانا کومارکر
جی رہےہیں کسی پہ دل کوہارکر
اےدوست میری خطاہیں درگزرکرنا
انہیں دھراکرمجھےنہ شرمسارکر
خوشیاں تیرےقدموں میں بچھادوں
ایک بار تو میری بات کا اعتبا کر
میرادعویٰ ہےتم لوٹ کرنہ جاؤگے
دیکھ لومیرے ساتھ کچھ پل گزارکر
اپنےمحبوب اصغرکوقریب پاؤگے
ایک بارتو دیکھ لومجھےپکارکر