جی چاھت ھے ساری جہاں کا میں پیار لو
Poet: JAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWجی چاھت ھے ساری جہاں کا میں پیار لو
اجڑی ھوئی ھے جومیری زندگی سنوار لو
بس اک میرا نام ھے تجھسے جڑا ھوا
تیرے بنا یہ زندگی کیسے گزار لو
More Love / Romantic Poetry
جی چاھت ھے ساری جہاں کا میں پیار لو
اجڑی ھوئی ھے جومیری زندگی سنوار لو
بس اک میرا نام ھے تجھسے جڑا ھوا
تیرے بنا یہ زندگی کیسے گزار لو