جیت تیری ہوچکی ہے ہار مری بن کے آجا واسطہ چاہت کا مری مری الفت بن کے آجا زندگی مری خزاں ہے بن کے آ ، باِد بہاری دل کی دھڑکن دھونڈتی ہے دل کی دھڑکن بن کی آجا