جیت کر بھی جو ہار مانی ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیاجیت کر بھی جو ہار مانی ہے
مجھ کو رہتا ہے تیری مات کا غم
میں تو قربان اس پہ تھی وشمہ
جس کو ڈستا ہے میری ذات کا غم
More Love / Romantic Poetry
جیت کر بھی جو ہار مانی ہے
مجھ کو رہتا ہے تیری مات کا غم
میں تو قربان اس پہ تھی وشمہ
جس کو ڈستا ہے میری ذات کا غم