جیتتے ہیں تو کبھی ہارتے ہیں ہم زندگی کے ہر پہلو کو سنوارتے ہیں ہم پکار لو مجھے تمہاری شہ رگ سے دور نہیں افسوس اس محبت سے بندے پکارتے ہیں کم تو نے تو آج شیشے میں اتارا ہے مبین کتنوں کو روز شیشے میں اتارتے ہیں ہم