جیسے انجان ہوں

Poet: Rashid Murad By: Shazia Hafeez, Attock

بار بار یوں ہوا
موسم وصل میں
چھوٹی سی بات پر
ایسے روٹھے کہ ہم
ایک چھت کے تلے
رات بھر یوں رہے
جیسے انجان ہوں
دونوں مہمان ہوں
 

Rate it:
Views: 412
11 Jun, 2009