یوں رات تیری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے جیسے صحرا میں ہولے سے چلے باد نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے